میں تمہیں جانے دے رہی ہوں
تمہیں اپنے دل کے اندر سمایا ہے
بہت مشکل ہے بھاری دل ہے
مگر میں تمہیں جانے دے رہی ہوں
صرف تم سے پیار کیا ہے
انتظار کیا ہے مگر اب میں تمہیں جانے دے رہی ہوں
ہم کل ملے تھے
تم میرے خوابوں میں آئے پیار اور آنسوؤں میں ڈوبتے ہوئے
مجھ سے پیار کرتی ہوں
جانا چاہتی ہوں
میرا انتظار کیا تم سے قریب رہنا چاہتا تھا
مجھے مت جانے دو لگتا ہے کہ میں تمہیں یاد رہی
میرا سارا پیار لے لیا
کوئی بات نہیں تم ناواقف تھے
میں خوشیوں کے خواب دیکھ رہی ہوں
جانے دو یہ درد خوشیاں مانگ رہی ہوں
مجھ سے پیار کیا کیونکہ اس کو مجھ میں دکھا
لیکن تم سے زیادہ پیار کرتی رہی ہوںں
ہمیشہ تمھاری حفاظت کرونگی
میں تمہیں کبھی جانے نہیں دونگی
میرے عزیز میرے پیار
کہ دو ہم ہمیشہ ساتھ رہنگے
میرا اعتبار کرو
میرا ہاتھ تھام لو زور سے
ان ہاتھوں کو اب جانے نہیں دینا